فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی ملاقات مثبت پیش رفت ہے: بلاول بھٹو زرداری
پی پی پی صرف ایک فون کال کی مار ہے، عمر ایوب
سید نوید قمر کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس، سیکریٹری تجارت کی ٹیرف اصلاحات پر بریفنگ
حکومت کا نقطہ نظر ٹی وی پر چلتا ہے، اپوازیشن کا نہیں چلایا جاتا، اسد قیصر
اعظم سواتی 23 جون کو نیب میں طلب
واضح کردینا چاہتا ہوں کہ ایران کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکی صدر ٹرمپ
ایران پر واضح کر دیا مذاکرات کیلئے ابھی بھی دیر نہیں ہوئی: جرمن وزیرِ خارجہ
ایران میں موساد کیلئے جاسوسی کرنے والے شخص کو پھانسی دے دی گئی
ایرانی حملوں کا خوف، اسرائیل میں تقریبات پر پابندی، اسکول بند کردیے گئے
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 30 فلسطینی شہید
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 245 روپے کی کمی
ٹیکس اور قانونی ماہرین نے بجٹ کے ٹیکس اقدامات پر سنگین خدشات اور آئینی اعتراضات اٹھا دیے
ہیلتھ کارڈ سہولت بحال، تعلیم کیلئے 2 ارب 40 کروڑ روپے مختص
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز
اسٹاک مارکیٹ، منافع کی خاطر فروخت کا دباؤ، 254 پوائنٹس کی کمی
نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں ہوٹل اور فوڈ اسٹریٹ بنانے کا منصوبہ
پاکستان کا فاتحانہ آغاز، تاجکستان کو 1-2 سے شکست
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا فوربس 30 انڈر 30 میں شمولیت پر خوشی کا اظہار
بابر کا سڈنی سکسرز سے 11 کروڑ، 88 لاکھ روپے کا مہنگا ترین معاہدہ، پلاٹینم کٹیگری میں شامل
خواتین ون ڈے رینکنگ سمرتی نمبر ون بیٹر
افریقی ملک نمیبیا میں صحرا کے بیچ مسافروں کیلئے مفت مشروبات سے بھرا گلابی فریج
میتھین گیس پر پلنے والی سمندری مکڑیاں دریافت
حمزہ علی عباسی کی شوبز کو خیرباد کہنے سے متعلق بیان پر وضاحت
اسما عباس کا چہرہ جھائیاں ختم کروانے کے علاج سے شدید متاثر
عاصم اظہر سے بریک اپ، میرب علی کی جذباتی گانا گانے کی ویڈیو وائرل
اسپورٹس میں حصہ لینے والے طلبہ زندگی میں زیادہ کامیاب رہتے ہیں: ڈاکٹر محمد علی
اسرائیل کے 33 سال سے ایرانی ایٹم بم کے دعوے آج تک سچ ثابت نہ ہوسکے
پاک بھارت جنگ کے دوران بھارتی خاتون پائلٹ آخر گئی کہاں؟
ایران کے اسرائیل پر برسائے گئے میزائلوں کی تفصیلات جانیے
بھارتی اسرائیل سے نالاں، اسرائیلیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کے 2 مریض داخل
سائیکل چلانا ڈیمینشیا کے مرض میں کمی کا مؤثر طریقہ ہو سکتا ہے، نئی تحقیق
پھلوں کے بادشاہ آم کے چھ اہم فوائد
کیا اے آئی ٹیکنالوجی پاکستان میں صحت کے شعبے پر بڑھتے بوجھ کو کم کر سکتی ہے؟
عالمی اداروں کا ٹی بی اور ایچ آئی وی کی دواوں کیلئے بھارت پر انحصار کم کرنے کا مطالبہ
ایچ آر سی پی نے وفاقی بجٹ کو غریب دشمن اور تشویشناک قرار دے دیا
ایران ہم سے بات کرنا چاہتا ہے لیکن میں نے کہہ دیا اب بہت دیر ہوچکی؛ ٹرمپ
عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی واپسی کا عمل شروع کردیا گیا
ججز ٹرانسفر، سنیارٹی کیس: 14 جج چھوڑ کر 15ویں نمبر والے جج کو کیوں ٹرانسفر کیا گیا ؟ جج سپریم کورٹ
ایک گروپ کو فائدہ پہنچانے پر اسٹیل ملز پر بھاری جرمانہ عائد
راولپنڈی؛ بھائی نے جیٹھ کے ساتھ ملکر بہن کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا
لاہور: خطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
کراچی؛ مبینہ پولیس مقابلے میں خطرناک گینگ کا سرغنہ ہلاک
لاہور؛ دو ماہ کا بچہ اغواء کرنے والی خاتون گرفتار
رینجرز اور پولیس کی کورنگی میں مشترکہ کارروائی،ایم کیو ایم (لندن) کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار