33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومجرم و سزاکنول شوذب کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی...

کنول شوذب کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی گئی



(24نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب  کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی گئی۔

پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر  اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی،دوران سماعت ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ نے عدالتی حکم پر کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات جمع کرائی، جمع کرائی گئی رپورٹ  کے مطابق  کنول شوذب پر اسلام آباد کی حدود میں 5 مقدمات درج ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے پر  درخواست نمٹا دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات