26 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںسپریم کورٹ آئینی بینچ میں اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آئینی بینچ میں اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر


فوٹو: فائل

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے آئینی بینچ نے اہم مقدمات سماعت کےلیے مقرر کردیے ہیں۔

ایس سی پی اعلامیے کے مطابق ارشد شریف قتل، بانی پی ٹی آئی اور شیر افضل مروت کی انتخابی دھاندلی کیخلاف درخواستیں سماعت کےلیے مقرر کی گئی ہیں۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ کل ان مقدمات کی سماعت کرے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات