26 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںچیمپئینز ٹرافی جیتنے کیلئے کون سی ٹیم فیورٹسنیل گواسکر نے بتا دیا

چیمپئینز ٹرافی جیتنے کیلئے کون سی ٹیم فیورٹسنیل گواسکر نے بتا دیا



( 24 نیوز )بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا نام بتا کر بھارتی فینز کو مرچیں لگادیں۔

 ایک انٹرویو کے دوران سابق بھارتی کرکٹر سینل گواسکر نے کہا کہ پاکستان کو آئندہ چیمپئینز ٹرافی کیلئے فیورٹ سمجھا جانا چاہیے کیونکہ اس کی بنیادی وجہ ہوم گراؤںڈ کا ایڈوانٹیج ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے مضبوط  سکواڈ کا اعلان کیا ہے لیکن مجھے لگتا ہے موجودہ فارم کو دیکھتے ہوئے پاکستان ٹورنامنٹ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے۔

مزید پڑھیں: روہت شرما ’اِن‘، ویرات کوہلی ’آؤٹ‘

اپنے سابق کرکٹر کی زبان سے پاکستانی ٹیم کی تعریف کرنے پر انہیں بھارتی فینز کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے جبکہ کچھ نے انہیں شدید ٹرول کیا ہے۔

پاکستان سال 2017 کے چیمپئینز ٹرافی فائنل میں بھارت کو 180 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات