35 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومتجارتی خبریںانٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 70 پیسے کا ہوگیا     

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 70 پیسے کا ہوگیا     



(24 نیوز ) انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا، دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ہے۔

100 انڈیکس 260 پوائنٹس اضافے سے 114490 پر ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات