28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئیں، امریکی صدر بائیڈن

آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئیں، امریکی صدر بائیڈن


فائل فوٹو۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئیں۔

اتوار کے دن اپنے خطاب صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ غزہ میں شہریوں کی امداد کےلیے سیکڑوں امدادی ٹرک داخل ہو رہے ہیں۔ 

انکا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں ہونے والی جنگ بندی اس معاہدے کا حصہ ہے جو میں نے مئی میں تجویز کی تھی۔ 

انہوں نے کہا کہ معاہدے کے اگلے مرحلے میں یرغمالیوں میں شامل اسرائیلی فوجی رہا ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات