28 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومتجارتی خبریںعوام کو ایک اور جھٹکا پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

عوام کو ایک اور جھٹکا پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان



(ویب ڈیسک) مہنگائی سے پریشان عوام کو ایک اور جھٹکا ملنے والا ہے،کل سے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔

 تفصیلات کے مطابق کل بروز جمعرات 16 جنوری 2025سے اگلے پندرہ دن کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 3.53 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3.66 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اوگرا نے نرخ میں ردوبدل کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے۔

وزارت خزانہ اور وزیراعظم کی منظوری کے بعد حتمی ردوبدل ہوگا، رات 12 بجے سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی پنڈت کا 4 بچوں کی پیدائش پر ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان

ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیزی کے باعث پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو سکتی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات