31 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومتعلیم اور صحتراستوں کی بندش کے باعث وفاقی اردو یونیورسٹی میں امتحانات ملتوی 

راستوں کی بندش کے باعث وفاقی اردو یونیورسٹی میں امتحانات ملتوی 



 (سید زبیرراشد)کراچی میں راستوں کی بندش کے باعث وفاقی اردو یونیورسٹی میں آج اور کل تین جنوری کو ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔

وفاقی اردو یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق شہر میں راستوں کی بندش کے باعث کراچی کے دونوں کیمپس میں منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں۔

وفاقی اردو یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کراچی میں دھرنوں کے باعث راستوں کی بندش امتحان میں رکاؤٹ بنی۔

یہ بھی پڑھیں:مجلس وحدت مسلمین کادھرنے ختم کرنے کا اعلان

قائم مقام رجسٹرار وفاقی اردو یونیورسٹی کے مطابق دو اورتین جنوری کو کراچی کے دونوں کیمپس میں منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کئے گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات