28 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومجرم و سزاآمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر 

آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر 



(ملک اشرف)خلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررہوگئی۔

رجسٹرار آفس نے آمنہ عروج کی درخواست ضمانت کی سماعت 6 جنوری مقرر کردی ہے،جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:عاطف اسلم نے نیا ٹیلنٹ متعارف کروانے کیلئے ادارہ قائم کرلیا

عدالت نے فریقین کے وکلاء کو دلائل کے لئے طلب کررکھا ہے،انسدادِ دہشت گردی کورٹ لاہور نے ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت خارج کردی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات