27 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومجرم و سزاعوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر کے بنگلے کے باہر دھماکامکان تباہ

عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر کے بنگلے کے باہر دھماکامکان تباہ



(جہانزیب آفریدی)عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر کے بنگلے کے باہر دھماکا،مکان تباہ،فارم ہاؤس میں آگ لگ گئی ۔

وادی تیراہ میں عوامی نیشنل پارٹی ضلع خیبر کے صدر کے بنگلہ میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے، ڈی ایس پی سوالزر خان کے مطابق  دھماکہ سے مکان تباہ ہوگیا جبکہ فارم ہاؤس میں آگ لگ گئی، نامعلوم مسلح افراد بنگلے میں داخل ہوئے اور چوکیدار کو باہر نکالا۔

ضرورپڑھیں:ڈپٹی کمشنر کرم پر فائرنگ،3 ماہ بعد اشیاءخورو نوش لیکر جانے والا قافلہ روک دیا گیا
ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ بنگلہ میں بارودی مواد نصب کرکے دھماکا کیا گیا، دھماکے اور آگ لگنے سے فارم ہاؤس اور بنگلے میں موجود قیمتی سامان جل گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات