32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںحماس کی جانب سے یرغمالیوں کے ناموں کی فہرست جاری نہیں کی...

حماس کی جانب سے یرغمالیوں کے ناموں کی فہرست جاری نہیں کی جا رہی: اسرائیلی فوج


—فائل فوٹو

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے یرغمالیوں کے ناموں کی فہرست جاری نہیں کی جا رہی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ جب تک حماس اپنی ذمے داریوں کو پورا نہیں کرتی، جنگ بندی مؤثر نہیں ہوگی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فوج جنگ بندی کے نفاذ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

دوسری جانب حماس نے کہا کہ مغویوں کے نام جاری کرنے میں تاخیر تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔

معاہدے پر عمل درآمد پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے شروع ہوا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات