25 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںعرب لیگ میں واپسی کے منتظر ہیں، شامی وزیر خارجہ

عرب لیگ میں واپسی کے منتظر ہیں، شامی وزیر خارجہ


ریاض (شاہدنعیم) شام کے وزیرخارجہ نے ہفتے کے روز کہا کہ وہ عرب لیگ میں شام کی واپسی کے منتظر ہیں کیونکہ ملک کے نئے حکمران علاقائی سیاسی منظر نامے میں اپنے لیے جگہ تلاش کر رہے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسعد حسن الشیبانی نے دمشق میں عرب لیگ کے نائب سیکرٹری جنرل حسام ذکی کیساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران یہ بیان دیا۔ حسام ذکی نے کہا کہ عرب لیگ شام کی شمولیت کو فعال کرنے کیلئے رکن ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات