29 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںساجد خان نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا

ساجد خان نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا


کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹیسٹ آف اسپنر ساجد خان نے ملتان میں فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا اب انہیں سینٹرل کنٹریکٹ میں سی کٹیگری مل جائے گی۔ اس لئے پی سی بی کی اسی پالیسی کے تحت اسپنر ساجد خان کو سنٹرل کنٹریکٹ کے مطابق ادائیگیاں نہ ہو سکیں ذرائع کے مطابق ملتان میں ساجد خان نے فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرلیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات