31 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومانٹرٹینمنٹگرل فرینڈ سے جھگڑا مسافر نے جہاز کا دروازہ کھول دیا چھلانگ...

گرل فرینڈ سے جھگڑا مسافر نے جہاز کا دروازہ کھول دیا چھلانگ لگانے کی کوشش



(ویب ڈیسک)امریکا میں ایک شخص نے اپنی گرل فرینڈ سے جھگڑے پر طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھول کر چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جیٹ بلیو فلائٹ 161 میں پیش آیا جب ایک شخص نے جہاز سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی،فلائٹ میں موجود مسافروں نے بتایا کہ مذکورہ شخص فون پر گرل فرینڈ سے جھگڑا کررہا تھا اور جھگڑا اتنا بڑھا کہ وہ غصے میں اٹھ کھڑا ہوا اور اس نے ایمرجنسی دروازہ کھولنے کی کوشش کی تاہم فلائٹ میں موجود ایف بی آئی ایجنٹ نے اس کو قابو کیا۔

بعد ازاں اس شخص کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات