30 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپلان تھا رنز نہیں وکٹیں لینی ہیں، ساجد

پلان تھا رنز نہیں وکٹیں لینی ہیں، ساجد


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی آف اسپنر ساجد خان کا کہنا ہے کہ ایسی پچ پر پلان ہے کہ رنز نہیں دینے وکٹیں لینی ہیں۔ خواہش ہوتی ہے ملک کے لیے اچھا کھیلیں، سلیکٹ کرنا نہ کرنا سلیکٹرز کا کام ہے۔ہفتے کو پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز جس مائنڈ سیٹ سے کھیلے گی ہم ویسے ہی پلان بنائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات