32 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنائجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا، 70 افراد ہلاک

نائجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا، 70 افراد ہلاک


نائجیریا کے شمالی علاقے میں آئل ٹینکر دھماکے سے 70 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں کئی افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔ 

نائجیرین روڈ سیفٹی پولیس کے مطابق حادثہ ٹرک الٹنے سے آئل سڑک کنارے بہنے لگا، قریبی آبادی کے شہری سڑک سے تیل اکھٹا کر رہے تھے کہ آئل ٹینکر میں دھماکا ہوگیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں بھی نائجیریا میں خوفناک آئل ٹینکر دھماکے میں 147 افراد ہلاک ہوئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات