22 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومخاص رپورٹمشعال ملک کی والدہ ریحانہ حسین ملک انتقال کر گئیں

مشعال ملک کی والدہ ریحانہ حسین ملک انتقال کر گئیں



( ویب ڈیسک) مشعال ملک کی والدہ ریحانہ حسین ملک انتقال کر گئیں۔

 ریحانہ حسین ملک تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے تہاڑجیل میں بند رہنما یاسین ملک کی خوش دامن تھیں۔

یہ بھی پڑٖھیں:پاکستان نے مقامی سطح پر پہلا وینٹی لیٹر تیار کر لیا

اہلِ خانہ کے مطابق مشعال ملک کی والدہ ریحانہ حسین ملک  کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات