31 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںانڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کے دوران گراؤنڈ میں...

انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ نکل آیا


تصویر بشکریہ کرک انفو

انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ نکل آیا۔

ملائیشیا میں انگلینڈ اور آئرلینڈ ویمن ٹیموں کا میچ جاری تھا کہ سانپ گراؤنڈ میں آ گیا جس کی وجہ سے میچ کو کچھ دیر کے لیے روکنا پڑا۔

انگلینڈ ویمن ٹیم کی بیٹر جمائیمہ اسپینسر نے بلّے کی مدد سے سانپ کو پِچ سے ہٹایا۔

بعد ازاں دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات