14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی وزیر خارجہ نے آخری پریس کانفرنس میں صحافی کو باہر پھنکوا دیا

امریکی وزیر خارجہ نے آخری پریس کانفرنس میں صحافی کو باہر پھنکوا دیا


کراچی(نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی آخری پریس بریفنگ میں صحافی کو باہر پھینکوادیا گیا اور جمعرات کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے کے اعلان کے بعد افراتفری کا شکار ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق 2 صحافیوں نے انٹونی بلنکن پر غزہ میں نسل کشی کا الزام عائد کرتے ہوئے اجلاس میں خلل ڈالا، جس پر محکمہ خارجہ کے عملے نے انہیں زبردستی کمرے سے نکال دیا۔پہلی رکاوٹ امریکی صحافی میکس بلومینتھل کی جانب سے آئی جنہوں نے جنگ بندی معاہدے کے وقت پر بلنکن کو چیلنج کیا تھا کہ جب مئی میں ہمارا معاہدہ ہوا تھا تو آپ نے بموں کو کیوں لہرایا تھا؟۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات