33 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومتجارتی خبریںگیس پیداواری کمپنیاں پیداوار کا 35 فیصد تک تھرڈ پارٹی کو فروخت...

گیس پیداواری کمپنیاں پیداوار کا 35 فیصد تک تھرڈ پارٹی کو فروخت کرسکیں گی


فوٹو: فائل

گیس پیداواری کمپنیاں پیداوار کا 35 فیصد تک تھرڈ پارٹی کو فروخت کرسکیں گی، پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تھرڈ پارٹی کو 35 فیصد تک گیس بیچنے کے فیصلے کی ایکنک نے بھی تائید کی، پہلے سال تھرڈ پارٹی کو یومیہ 10 کروڑ مکعب فٹ تک گیس فروخت کی جا سکے گی۔

تھرڈ پارٹی کو بیچی جانے والی گیس سے متعلق ہر سال نظر ثانی ہو سکے گی، تھرڈ پارٹی کو گیس مسابقتی عمل کے ذریعے فروخت ہو سکے گی،  فیصلے کا اطلاق 29 فروری 2024 کے بعد کی دریافت گیس پر ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات