22 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومقومی خبریںماڑی پور روڈ پر ڈمپر نے سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں کو ٹکر...

ماڑی پور روڈ پر ڈمپر نے سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں کو ٹکر مار دی


— فائل فوٹو

کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 1 وین اور 3 ٹرالروں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ڈمپر ڈرائیور اور ہیلپر کو حراست میں لے کر پولیس نے تھانے منتقل کردیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات