30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسابق کپتان شاہد آفریدی بھی جیولن کے فین نکلے

سابق کپتان شاہد آفریدی بھی جیولن کے فین نکلے


فوٹو: اسکرین گریب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی جیولن کے فین نکلے۔

شاہد آفریدی نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات کی اور جیولن کی گرپ کرنا سیکھی۔ اس موقع پر شاہد آفریدی نے جیولین تھرو بھی کی۔

شاہد آفریدی نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ورلڈ چیمپئن جیولن پکڑتا ہے مجھے بھی ویسے سکھاؤ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات