28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامید ہے اتوار سے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل شروع ہوجائے...

امید ہے اتوار سے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل شروع ہوجائے گا، امریکی وزیر خارجہ


فائل فوٹو۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے امید ظاہر کی ہے کہ اتوار سے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل شروع ہوجائے گا۔ 

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انتونی بلنکن نے کہا جنگ بندی سے متعلق حتمی معاملات پر امریکی ثالثوں اور قطری حکام سے گفتگو کی ہے۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ بندی ڈیل پر آج جو خدشات ظاہر کیے، ان سے آگاہ ہیں۔ 

امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ نیتن یاہو اور انکی ٹیم سے مل کر معاملات حل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات