27 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںویسٹ انڈیز سے پہلا ٹیسٹ، پاکستان تین اسپنرز میدان میں اتارے گا

ویسٹ انڈیز سے پہلا ٹیسٹ، پاکستان تین اسپنرز میدان میں اتارے گا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) توقع ہے کہ ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ایک فاسٹ بولر خرم شہزاراور تین اسپنرز ابرار احمد، نعمان علی اور ساجد خان کے ساتھ میدان میں اترے گا۔ ذرائع کے مطابق ان فٹ صائم ایوب کی عدم موجودگی میں کپتان شان مسعود کیساتھ اننگز کا آغاز امام الحق کرینگے۔ ملتان ٹیسٹ کے لئے پاکستان کے ممکنہ 11 کھلاڑیوں میں شان مسعود (کپتان)، امام الحق، بابر اعظم ، کامران غلام ، سعود شکیل ، محمد رضوان ( وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، نعمان علی ، ساجد خان ، ابرار احمد، اور خرم شہزاد شامل ہوں گے۔ دوسری جانب کراچی میں پریذیڈنٹ کپ میں فاسٹ بولر میر حمزہ انجرڈ ہوگئے، ان کی کہنی پر گیند لگی جس سے انہیں باہر جانا پڑا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات