بچوں سے زیادتی ایک کمیونٹی یا مذہب کا مسئلہ نہیں، جمائما گولڈ اسمتھ
بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ بچوں سے زیادتی کسی ایک کمیونٹی یا مذہب کا مسئلہ نہیں، بچوں سے جنسی استحصال کے افسوسناک واقعات تمام کمویٹیز میں موجود ہیں۔