32 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا بڑا اضافہ


فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 1200 روپے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 941 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے سے 2703 ڈالر فی اونس ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوا تھا۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات