15 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںحسینہ واجد کی بھانجی برطانوی وزیر بدعنوانی کے الزامات پر مستعفی

حسینہ واجد کی بھانجی برطانوی وزیر بدعنوانی کے الزامات پر مستعفی


برطانیہ کی انسداد بدعنوانی کی خاتون وزیر ٹیولپ صدیق سنگین الزامات کے بعد مستعفی ہوگئیں۔

ٹیولپ صدیق بنگلادیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی بھانجی ہیں، ان کی جائیداد کے ان کی خالہ بنگلادیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے جڑے ہونے کے الزامات ہیں۔

ایک بیان میں خاتون وزیر نے کہا کہ وہ اپنے تمام مالی معاملات ظاہر کرچکی ہیں، لیکن موجودہ صورتحال حکومت کےلیے الجھن کا باعث بن گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 42 سالہ ٹیولپ صدیق پہلی بار 2015ء میں برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی تھیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات