37 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومقومی خبریںانسانی اسمگلنگ، حوالہ ہنڈی کے الزام میں 8 افراد گرفتار

انسانی اسمگلنگ، حوالہ ہنڈی کے الزام میں 8 افراد گرفتار


وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ملتان سے انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملتان سے حراست میں لیے گئے 8 ملزمان انسانی اسمگلنگ، حوالہ ہنڈی اور کرپشن میں ملوث ہیں۔

ترجمان کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کیے گئے، حوالہ ہنڈی کے الزام میں 3 جبکہ کرپشن اور دھوکا دہی میں ملوث ایک ملزم کو حراست میں لیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات