30 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںٹائی سن فیوری نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان

ٹائی سن فیوری نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان


برطانوی ہیوی ویٹ باکسر ٹائی سن فیوری نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ وہ اس سے پہلے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹائی سن فیوری نے ویڈیو پوسٹ میں باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔

36سالہ برطانوی ہیوی ویٹ باکسر ایک ماہ قبل یوکرینی باکسر الیگزینڈر سے شکست کھا گئے تھے۔

ٹائی سن فیوری نے 2008ء سے باکسنگ کے کھیل سے وابستہ ہیں، انہوں نے اس سے قبل 2022ء میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات