31 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآسٹریلین ٹینس: سبالنکا کا فاتحانہ آغاز

آسٹریلین ٹینس: سبالنکا کا فاتحانہ آغاز


میلبرن (جنگ نیوز) عالمی نمبر ایک خاتون ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا نے آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں دفاعی مہم کا کامیاب آغاز کیا، بیلارس کی سبالنکا نے پہلے راؤنڈ میں امریکا کی سلوئن اسٹیفنز کو اسٹریٹ سیٹس میں ہراکر گھر بھیج دیا۔دیگر میچ میں اسپین کے پاؤلا بڈوسا، جمہوریہ چیک کی ڈونا ویکچ بھی دوسرے مرحلے میں پہنچ گئیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات