13 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسراج بخاری کیلئے دعائے صحت کی اپیل

سراج بخاری کیلئے دعائے صحت کی اپیل


کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل کالج کے سابق پرنسپل، کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدرو سیکریٹری پروفیسر سراج الاسلام بخاری شدید علیل ہیں اور اہل خانہ نے ان کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔ وہ گذشتہ ہفتے اسپتال میں بھی زیر علاج رہے۔ کراچی کرکٹ کے سابق صدر پروفیسر اعجاز فاروقی نے رہائش گاہ جاکر اُن کی عیادت کی اور دعائے صحت کی درخواست کی ۔ اس موقع پر جمیل احمد بھی موجود تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات