35 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومانٹرٹینمنٹثناء جاوید اور صدف کنول کے مشترکا فوٹو شوٹ نے جلوے بکھیر...

ثناء جاوید اور صدف کنول کے مشترکا فوٹو شوٹ نے جلوے بکھیر دیے


کولاج بشکریہ سوشل میڈیا 

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل صدف کنول اور ثناء جاوید نے مشترکا فوٹو شوٹ میں حصہ لیا ہے۔

یہ فوٹو شوٹ بظاہر کپڑوں کے برانڈ کے لیے کروایا گیا ہے جس میں دونوں خوبصورت ماڈلز کو ایک ساتھ خوب شِیر و شَکَر ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

صدف کنول اور ثناء جاوید کے اس فوٹو شوٹ کی متعدد تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں جنہیں دیکھ کر مداح خوشگوار حیرانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

اس فوٹو شوٹ کو دیکھ  کر صارفین پریشان ہیں کہ آیا وہ صدف کنول کے تیکھے نین نقشوں پر نظریں جمائیں کہ ثناء جاوید کی کھلتی رنگت اور فٹنس کو دیکھیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات