32 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی سیاستدان اپنی ہی گن سے حادثاتی طور پر گولی چلنے سے...

بھارتی سیاستدان اپنی ہی گن سے حادثاتی طور پر گولی چلنے سے ہلاک


تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارتی سیاستدان اپنی ہی بندوق سے حادثاتی طور پر گولی چلنے سے ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گولی لگنے سے سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی گرپریت بسی ہلاک ہوئے۔

بھارتی پولیس کے مطابق انہیں گولی لگنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کردی، انہیں گولی ان کی اپنی لائسنس یافتہ گن سے لگی۔

سیاستدان کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ گولی حادثاتی طور پر چلی اور لگی۔

پولیس کے مطابق کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات