31 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسابق بنگلادیشی کپتان تمیم اقبال کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سابق بنگلادیشی کپتان تمیم اقبال کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان


بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

35 سالہ تمیم اقبال نے دوسری مرتبہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے، انہوں نے پہلی مرتبہ 2023ء میں انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، تاہم ایک ہی دن بعد اپنا فیصلہ واپس لے لیا تھا۔

تمیم اقبال نے بنگلادیش کی طرف سے 70 ٹیسٹ میں 5134، ایک روز 243 میچز میں 8357 اور 78 ٹی 20 مقابلوں میں 1758 رنز اسکور کیے ہیں۔

انہوں نے 2008ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا جبکہ 2007ء میں انہوں نے ایک روزہ اور ٹی20 کرکٹ کا آغاز کردیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات