33 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومخاص رپورٹپاکستان میں پہلی بار مقامی طور پر وینٹیلیٹر تیار

پاکستان میں پہلی بار مقامی طور پر وینٹیلیٹر تیار


پاکستان میں پہلی بار کراچی سے مقامی طور پر وینٹیلیٹر تیار کیا گیا ہے، نجی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تیاری میں 90 فیصد تک پاکستانی مصنوعات استعمال کی گئی ہیں۔

کمپنی کے مطابق یہ وینٹیلیٹر 42 لاکھ میں دستیاب ہوگا، جبکہ بیرونِ ملک سے یہی وینٹیلیٹر 84 لاکھ یا اس سے زیادہ میں درآمد ہوتا ہے۔

جیو نیوز کی نمائندہ نے اس کمپنی کا دورہ کیا ہے جہاں یہ وینٹیلیٹرز تیار کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی رپورٹ میں مقامی مینوفیکچرنگ، سخت معیار کے تحت ٹیسٹنگ اور کوالٹی کنٹرول پر مبنی مراحل کو دکھایا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات