16 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومتجارتی خبریںایل این جی سوئی ناردرن کیلئے سستی، سدرن کیلئے مہنگی

ایل این جی سوئی ناردرن کیلئے سستی، سدرن کیلئے مہنگی


جنوری کیلئے سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی سستی اور سوئی سدرن کے لیے مہنگی کردی گئی۔ اوگرا نے سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 1.81فیصد سستی کر دی گئی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.23 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے۔ 

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.66 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔ 

سوئی سدرن کیلئے ایل این جی 0.05 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔ سوئی سدرن کیلئے ایل این جی 0.45 فیصد مہنگی ہوئی ہے۔ 

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 12.60 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات