37 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ

آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے آئی سی سی کے 6 رکنی ٹیم نے جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ نے وفد کو بریفنگ دی۔ آئی سی سی کے وفد کے ارکان نے زیر تعمیر پانچ منزلہ عمارت کے مختلف حصوں کا معائنہ کرنے سمیت میڈیا سینٹر میں موجود سہولیات کا جائزہ لیا جبکہ میڈیا گیلری کا بھی دورہ کیا ۔پی سی بی حکام اور تعمیراتی کمپنی کے ذمہ داران نے وفد کو جاری تزئین و آرائش کے حوالے سے کام اور اس کی رفتار سے آگاہ کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات