13 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومقومی خبریںپروفیسر نازلی حسین کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے وی سی کا اضافی...

پروفیسر نازلی حسین کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے وی سی کا اضافی چارج مل گیا


—فائل فوٹو

ڈائو میڈیکل یونیورسٹی یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر نازلی حسین کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے وی سی کا اضافی چارج مل گیا۔

کراچی میٹروپولٹن یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی ڈیڑھ ماہ کی رخصت پر امریکا روانہ ہوئے ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی کی رخصت کے باعث پروفیسر نازلی حسین کو یہ اضافی چارج دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات