20 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچین کا یارلونگ تسانگپو پر بڑا ہائیڈرو پاور منصوبہ، بھارت مشکل میں

چین کا یارلونگ تسانگپو پر بڑا ہائیڈرو پاور منصوبہ، بھارت مشکل میں


کراچی (نیوز ڈیسک) چین کا یارلونگ تسانگپو پر بڑے پیمانے پر ہائیڈروپاور منصوبہ، بھارت کیلئے مشکلات، انڈیا نے آبی عدم تحفظ کا شکار ہوکر برہماپترہ پر ہائیڈروپاور منصوبہ شروع کر دیا، ماہرین نے دونوں ملکوں میں جنگ کے خطرات کی نشان دہی کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چین تبت میں یارلونگ تسانگپو دریا پر ایک 168ارب ڈالر کا ہائیڈروپاور منصوبہ بنا رہا ہے جس سے بھارت کے زیرِ انتظام ارونچل پردیش اور آسام کے علاقوں میں آبی تحفظ، ماحولیاتی توازن اور معیشت پر سنگین اثرات پڑنے کا خطرہ ہے۔ چین کے اس منصوبے سے دریا کے بہاؤ پر قابو پانے کی صلاحیت مل سکتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات