کراچی (نیوز ڈیسک)معروف بھارتی فلمی شاعر اور کالم نگارجاوید اختر نے مسلم خاتون ڈاکٹر کے حجاب اتارنے کی شدید مذمت کی ہے۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جاوید اختر نے نیتیش کمار کے مسلم خاتون ڈاکٹر کے ساتھ کیے گئے مبینہ عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ۔