37 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومانٹرٹینمنٹنائجیریا میں دینا کا سب سے بڑا سینڈل تیار

نائجیریا میں دینا کا سب سے بڑا سینڈل تیار


تصویر سوشل میڈیا۔

نائجیرین نژاد برطانوی خاتون نے دنیا کا سب سے بڑا سینڈل تیار کردیا، مذکورہ فیشن ڈائزئنر نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کےلیے یہ سینڈل تخلیق کیا۔

یہ بڑا سینڈل 10 فٹ، 4 اعشاریہ 2 انچ چوڑا اور 26 فٹ، 8.8 انچ طویل ہے۔ 

یہ خاتون جسکا نام لز ثانیہ ہے اس نے نائجیریا کے دارالحکومت لاگوس کے علاقے لیکی پکسل پارک میں گزشتہ ہفتے اس بڑے کولوگ اسٹائل سینڈل کی تیاری پر 72 گھنٹے لگائے۔ 

جس کے بعد اس نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے حکام کے پاس اس عظیم الجثہ سینڈل کو پیش کیا۔ 

اس سے قبل یہ ریکارڈ میکسیکو کے میونسیپیو ڈی سہایایو کے فنکاروں کی ٹیم کے پاس تھا جنھوں نے دس فٹ اور  1.65 انچ چوڑا اور 24 فٹ 5.31 انچ طویل سینڈل تیار کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات