13 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے

ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے


امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے، دستخط کے بعد بل قانون بن گیا۔

ترجمان وائٹ ہاؤس اینا کیلی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے ایک ایسے بل پر دستخط کیے جو امریکی فوجیوں کی تنخواہوں میں اضافہ کرتا ہے۔

یہ بل امریکا کے “پیس تھرو اسٹرینتھ ایجنڈا” اور “گولڈن ڈوم” کے فضائی اور میزائل دفاعی نظام کے لیے فنڈز فراہم کرتا ہے۔

قانون سازوں کا کہنا ہے کہ نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ آنے والے سال کے لیے ملک کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے ترجیحی علاقوں کا تعین کرتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات