17 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومقومی خبریںسائبرجرائم کے متعدد غیر قانونی نیٹ ورکس بے نقاب ہوئے، عطا تارڑ

سائبرجرائم کے متعدد غیر قانونی نیٹ ورکس بے نقاب ہوئے، عطا تارڑ


وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ سائبر جرائم کے خلاف کارروائی کے دوران متعدد غیر قانونی نیٹ ورکس بے نقاب ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ متعدد فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی ہوئی، سڈنی واقعہ کے بعد فیک نیوز پورے سوشل میڈیا پر پھیلی رہی۔

عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ کسی شواہد اور ثبوت کے بغیر سڈنی حملہ آور کا تعلق پاکستان سے جوڑ دیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات