17 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیوکرین سے کہا ہے جنگ ختم کرنے کے معاہدے پر جلدی کرے،...

یوکرین سے کہا ہے جنگ ختم کرنے کے معاہدے پر جلدی کرے، ٹرمپ


فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین سے کہا ہے جنگ ختم کرنے کے معاہدے پر جلدی کرے۔

صدر ٹرمپ نے گفتگو میں کہا کہ یوکرین دیر کرے گا تو روس اپنا مؤقف بدل سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کرسمس تعطیلات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم سے فلوریڈا میں ملاقات ہوسکتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات