18 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومقومی خبریںپولیس اہلکار کا قتل، 2 مجرموں کو سزا سنا دی گئی

پولیس اہلکار کا قتل، 2 مجرموں کو سزا سنا دی گئی


—فائل فوٹو

جیکب آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے 2 مجرموں کو عمر قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

دونوں مجرموں نے 2023ء میں پولیس اہل کار کو قتل کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات