14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںانڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ سیمی فائنل پاکستان اور بنگلہ دیش مدمقابل

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ سیمی فائنل پاکستان اور بنگلہ دیش مدمقابل


کراچی(اسٹاف رپورٹر) انڈر19ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل جمعے کو کھیلے جائیں گے۔پاکستان ،بنگلہ دیش سے اور بھارت سری لنکا سے مقابلہ کرے گا۔دبئی میں بدھ کوبنگلہ دیش نے سری لنکا کو39رنز سے شکست دی جبکہ افغانستان نے نیپال کو چھ وکٹ سے شکست دی۔گروپ اے سے بھارت اور گروپ بی سے بنگلہ دیش نے تمام تینوں گروپ میچ جیتے اور ٹاپ کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات