14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآپکو شرم نہیں آتی؟ راکھی ساونت بہار کے وزیر اعلیٰ کی حرکت...

آپکو شرم نہیں آتی؟ راکھی ساونت بہار کے وزیر اعلیٰ کی حرکت پر برس پڑیں، معافی کا مطالبہ


کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے مسلمان خاتون کا نقاب کھینچنے پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا اور کہا کہ میں نتیش کمار کی بے حد عزت کرتی ہوں لیکن یہ انہوں نے کیا حرکت کی؟ ان کو شرم نہیں آئی؟راکھی نے کہا مسلمان خاتون کو نقاب پہننا پڑتا ہے، انہیں کیا دو پیسے کی بھی عقل نہیں ہے؟ ایک طرف آپ ایوارڈ دے کر انہیں عزت دے رہے ہو، دوسری طرف ان کی عزت سے کھلواڑ کررہے ہو؟



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات