14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںرول بال ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پاکستان کو بھارت سے شکست

رول بال ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پاکستان کو بھارت سے شکست


کراچی(اسٹاف رپورٹر) رول بال ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل میں بھارت نے پاکستان کو چار ۔ 17 گول سے ہرادیا۔ دبئی میں ورلڈ کپ میں 15 ممالک کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ پاکستان ٹیم نے پولینڈ کو شکست دی تھی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مقابلہ چار چار گول سے برابر رہا تھا ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات