23 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومقومی خبریںپروپیگنڈا، ڈرامہ چھوڑیں، عوام کی خدمت پر توجہ دیں: علی امین گنڈاپور

پروپیگنڈا، ڈرامہ چھوڑیں، عوام کی خدمت پر توجہ دیں: علی امین گنڈاپور


علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو

سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پروپیگنڈا اور ڈرامہ چھوڑیں، عوام کی خدمت پر توجہ دیں۔

ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو میں نے کہا کہ کسی سے ڈرتا نہیں، اگر کہیں جاؤں گا تو خود بتاؤں گا۔

سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جب تک زندہ ہوں، پی ٹی آئی میں رہوں گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں بانیٔ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں، ان سے ملاقاتوں پر پابندی کی مذمت کرتا ہوں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات