16 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومقومی خبریں3 سالہ بچی کا قتل، لاش پہاڑوں میں دفنا دی گئی

3 سالہ بچی کا قتل، لاش پہاڑوں میں دفنا دی گئی


—فائل فوٹو 

خیبر پختون خوا کے ضلع اورکزئی میں 3 سالہ بچی کو اغواء کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا، ملزم نے لاش پہاڑوں میں دفنا دی۔

پولیس نے بچی کے والد کے بزنس پارٹنر سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ ملزم بچی کے والد سے 5 لاکھ روپے لینا اور کوئلے کی کان اپنے نام کروانا چاہتا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو 19 نومبر کو اغواء کیا گیا، 4 دن بعد اسے سر پر پتھر مار کر قتل کر دیا گیا اور لاش پہاڑوں میں دفنا دی گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات